Ramzan / Ramazan Sharif sms
صدقہ فطر کتنا دیا جائے
گندم پونے2 کلو یا پونے 2کلو کی قیمت
کھجور 3.5کلو یا 3.5کلو کی قیمت
جو 3.5کلو یا 3.5کلو کی قیمت
کشمش 3.5کلو یا 3.5کلو کی قیمت
فتاوی عالمگیری،جلد #1،صفحہ #191،کتاب الزکوۃ،باب #8
یاد رکھیں کہ ہر شہر میں ان چیزوں کےبھاؤ الگ الگ ہوتے ہیں اس لیے صدقہ فطر بھی ہر شہر کا ایک نہیں بنایاجاسکتا